: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیڑ (جاوید پاشاہ)آمبہ جوگائی پولیس اسٹیشن کی ایک خاتون پولیس کے ساتھ نازیبا حرکت کے لئے ذمہ دار پولیس انسپکٹر بابا صاحب بورسے کو اس کے عہدہ سے فورا معطل کیا جائے اس طرح کا مطالبہ شیوسینا کے تعلقہ صدر پرشانت ادانک نے کی ہے انہوں نے کہا کہ اس نازک مسئلہ پر سماجی تنظیموں کی خاموشی کو بھی منی خیز ہے ، انہوں ایک محضر کے ذریعے مطالبہ کیا ہیکہ عوام کی حفاظت کر
نے کی ذمہ داری جن پر ہے اگر وہ ہی اس طرح کی حرکت کرنے لگیں اور پولیس محکمہ میں کام کررہی خواتین کے ساتھ اس طرح کا سلوک ہوتا ہے تو اور پولیس کے آعلیٰ افسران اس معاملہ کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں تو مظلوم کس سے انصاف کا مطالبہ کریں ،اس طرح کا سوال انہوں نے کیا ہے ، خاتوں پولیس کے ساتھ ہونے والی حرکت انتہائی شرمناک ہے اس لئے پولیس محکمہ انسپکٹر بالاصاحب کو معطل کرے اس طرح کا مطالبہ محضر میں کیا گیا ہے